دو روز گزر نے کے باوجود واقعہ کا مقدمہ درج نہ کیا جا سکا

دو روز گزر نے کے باوجود واقعہ کا مقدمہ درج نہ کیا جا سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) سانحہ سندر کو دو روز گزر جانے کے باوجود تاحال واقعہ کا مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا ۔ذرائع کے مطابق واقع کا مقدمہ تھانہ سندر میں درج کیا جانا ہے لیکن تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا ۔

مزید :

صفحہ آخر -