ضلعی انتظامیہ سمیت فلاحی تنظیموں کے متعدد عہدیداران کا جائے حادثہ کا دورہ

ضلعی انتظامیہ سمیت فلاحی تنظیموں کے متعدد عہدیداران کا جائے حادثہ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) سانحہ سندر کے بعد ضلعی انتظامیہ سمیت فلاحی تنظیموں کے متعدد عہدیداران نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا ۔تفصیلات کے مطابق سانحہ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب نے فوری طور پر جائے وقوعہ کا دورہ کیا بعد ازاں گزشتہ روز ڈی سی او لاہور ،سی سی پی او لاہور ،مقامی فلاحی تنظیموں اور ریسکیو 1122 کے عہدیداران نے جائے وقوعہ کا دورہ کیااور ریسکیو آپریشن کا معائنہ کیا۔

مزید :

صفحہ آخر -