مالی لالچ یا دباؤ؟گھریلوملازم پر تشددکرنے والے ملزمان اور مدعیان میں صلح ہوگئی

مالی لالچ یا دباؤ؟گھریلوملازم پر تشددکرنے والے ملزمان اور مدعیان میں صلح ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرائم سیل)تھا نہ اسلا م پو رہ میں10سا لہ گھر یلو ملا زم عبد الر حمن پر تشد د کے با رے میں درج مقد مے کے مد عی اور ملز ما ن میں صلح ہو گئی ۔ اس با رے میں دونو ں فر یقین نے اشٹا م پیپر پر دستخط کر کے جو ڈیشل مجسٹر یٹ کی عد الت میں پیش کر دیا ہے جس کے بعد ملز ما ن راحیل اور علی کو رہا کر دیا گیا ۔عظمیٰ بی بی اور عمر پہلے ہی عد الت سے عبو ری ضما نت کرو اچکے تھے۔پو لیس کا کہنا ہے کہ ہم نے پو ری کار روائی کی دو ملز ما ن پکڑ لئے تھے لیکن دونو ں فر یقین میں راضی نا مہ ہو گیا ہے اس لئے اب مقد مہ خا رج کر دیا جا ئے گا ۔ذرائع نے دعو ی کیا ہے کہ مدعیوں پر با اثر ملزمان کی طر ف سے صلح کیلئے دبا ؤ ڈالا گیا اور ما لی فا ئد ہ بھی دیا گیا جس کے بعد صلح ہو گئی ۔

مزید :

علاقائی -