چارسدہ میں عسکری چوک کا نام تبدیل کردیا گیا

چارسدہ میں عسکری چوک کا نام تبدیل کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چارسدہ (بیورورپورٹ)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے راولپنڈی میں عسکری چوک کا نام تبدیل کر کے بریگیڈئیر ساجد شکور مرحوم کے نام سے مو سو م کر دیا ۔تفصیلات کے مطا بق چارسدہ کے بریگیڈیئر ساجد شکور دو سال قبل امریکہ میں دوران تر بیت انتقال کر گئے تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کی خدمات کے اعتراف میں راولپنڈی میں عسکر ی چوک کا نام تبدیل کر کے بریگیڈئیر ساجد شکو ر مرحوم کے نام سے منسوب کر دیا ہے جس پر چارسدہ کے عوام اور ان کے خاندان کے افراد سمیت چارسدہ کے نامور ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر شاہد مسرور اور ماہر اطفال ڈاکٹر امجد ظہور نے آرمی چیف کا شکر یہ ادا کیا ہے ۔