گیلانی سادات خاندان کے شاہ سید باچہ وفات پاگئے

گیلانی سادات خاندان کے شاہ سید باچہ وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سخاکوٹ ( نمائندہ پاکستان )گیلانی سادات خاندان کے شاہ سید باچہ فوت ہو چکے ہیں۔ مرحوم کی رسم قل بروز جمعہ گاؤں پرانہ سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی۔مرحوم سید محمد ابرھیم، سیدحفیظ الرحمان، سید انعام الحق،سیدتجمل حسن قائل،اور سیدانورشاہ کے بہنوئی اور چچازاد بھائی تھیں جبکہ سید اختر علی ڈاکٹرسید عادل شاہ ، سید اسدعلی کے ولد اورجمیل سید کے چچا تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ پرانہ سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی