فیکٹری کا ملبہ کئی ہزار ٹن

فیکٹری کا ملبہ کئی ہزار ٹن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم سیل) سانحہ کا شکار ہونے والی فیکٹری کا ملبہ کئی ہزار ٹن پر مشتمل ہے ۔بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ملبہ کے اصل وزن کا اندازہ لگانا تقریبا ناممکن ہے لیکن 4منزلوں کا ملبہ کئی ہزار ٹن تک پہنچ سکتا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -