زیادہ تر فیس بک صارفین اس آسان سوال کا جواب نہیں دے سکتے، کیا،صحیح جواب جانئے

زیادہ تر فیس بک صارفین اس آسان سوال کا جواب نہیں دے سکتے، کیا،صحیح جواب جانئے
زیادہ تر فیس بک صارفین اس آسان سوال کا جواب نہیں دے سکتے، کیا،صحیح جواب جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر عموماً آپ ذہنی استعداد چیک کرنے کے متعلق سوالات دیکھتے ہیں۔ فیس بک پر بھی ایک ایسا ہی سوال صارفین سے پوچھا گیا مگر 74فیصد صارفین کو اس آسان سے سوال کا جواب نہیں آیا۔ یہ ریاضی کا سوال کچھ یوں تھا 7-0x1+32473=? اکثر لوگوں نے اسے دائیں سے بائیں طرف حل کرنے کوشش کی جو کہ غلط تھا اور جن لوگوں نے اسے بائیں سے دائیں کیا ان میں سے بھی اکثریت نے اس کا جواب صفر ہی دیا جو کہ غلط تھا۔ کچھ لوگ 3کو 3سے تقسیم کرتے وقت غلطی کر جاتے ہیں اور اسے صفر سمجھتے ہیں حالانکہ 3کو 3سے تقسیم کریں تو جواب 1آتا ہے۔ اکثر لوگ تقسیم اور ضرب سے پہلے جمع یا تفریق کرنے کی غلطی کرتے ہیں، جس کی وجہ سے جواب غلط ہو جاتا ہے۔سب سے پہلے 3 کو 3 سے تقسیم کرنے سے جواب 1 آئے گا۔ صفر اور ۔1 کو ضرب دینے سے جوا ب صفر آئے گا۔ یعنی اب آپ کے پاس 722802281حاصل ہو چکاہے، جس کا جواب 8 ہے، اور یہی درست جواب ہے۔