عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی

عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی
عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف چیئرمین عمران خان آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک نہیں ہوئے تاہم  پارٹی کے دیگر رہنما ؤں نے شرکت کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان نے مشاورت کے بعد اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے دوسری جانب شفقت محمود سپیکر کے عہدے کیلئے لابنگ کریں گے۔

مزید :

اسلام آباد -