اربوں کے پیکج کا اعلان بلدیاتی الیکشن سے قبل کیا گیا ،نواز شریف زندگی میں پہلی بار لودھراں تشریف لائے:جہانگیرترین

اربوں کے پیکج کا اعلان بلدیاتی الیکشن سے قبل کیا گیا ،نواز شریف زندگی میں ...
اربوں کے پیکج کا اعلان بلدیاتی الیکشن سے قبل کیا گیا ،نواز شریف زندگی میں پہلی بار لودھراں تشریف لائے:جہانگیرترین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ اربوں کے پیکج کا اعلان بلدیاتی الیکشن سے قبل کیا گیا ،نواز شریف اپنی زندگی میں پہلی بار لودھراں تشریف لائے ہیں ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )دھاندلی سے کبھی بازنہیں آئے گی جبکہ الیکشن کمیشن اپنا کردار ادا نہیں کر رہی ۔وزیر اعظم کے دورہ لودھراں پر الیکشن کمیشن کی خاموشی افسوسناک ہے ۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -