بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 4بار سزائے موت سنا دی گئی

بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 4بار سزائے موت سنا دی گئی
بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 4بار سزائے موت سنا دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 4بار سزائے موت سنا دی گئی ۔فصیلات کے مطابق انسداددہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں فریقین کے وکلا نے اپنا موقف پیش کیا جسے سننے کے بعد عدالت نے جرم ثابت ہونے پرمعصوم بچی سے زیادتی کر کے قتل کرنے والے مجرم کو عدالت نے 4بار سزائے موت 17لاکھ روپے جرمانہ اور جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ملزم نے بچی کو قتل کرنے کے بعد ویران علاقے میں پھیہنک دی تھی جبکہ بچی کے گھر والے اسے ڈھونڈتے رہے بعد ازاں اس کی لاش ملی ۔

مزید :

فیصل آباد -