ساہیوال میں تیز رفتار وین نہر میں گر گئی ،چار بچے جاں بحق

ساہیوال میں تیز رفتار وین نہر میں گر گئی ،چار بچے جاں بحق
ساہیوال میں تیز رفتار وین نہر میں گر گئی ،چار بچے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (مانیٹر نگ ڈیسک )ساہیوال کے علاقے سٹیشن پل پر تیز رفتار وین نہر میں گرنے سے ایک ہی گھر کے چار بچے جاں بحق ہو گئے ۔سماءنیوز کے مطابق ساہیوال میں تیز رفتار وین نہر میں جا گری جس میں ایک ہی خاندان کے 10افراد سوار تھے ۔حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے نہر میں پھنسے افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا جہاں چار بچے جاں بحق ہو گئے ۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چھ افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

مزید :

ساہیوال -