خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،21شر پسند گرفتار

خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،21شر پسند گرفتار
خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،21شر پسند گرفتار

خیبر ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے خیبرایجنسی میں کارروائی کر کے 21شرپسندوں کو گرفتار کر لیاجن کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد ہوا ۔تفصیل کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 21شر پسندوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے 35کلاشنکو فیں ،15راکٹ اور 6پیٹیاں کارتوس کی برآمد ہوئیں ۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں غیر ملکی بھی شامل ہیں ۔جمرود سے کرفیو بھی اٹھا لیا گیا ہے ۔

مزید :

خیبر -