تعلیمی بورڈ ملتان ‘ ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال ‘ آج تالہ بندی کا اعلان

تعلیمی بورڈ ملتان ‘ ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال ‘ آج تالہ بندی کا اعلان

ملتان(خصوصی رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان میں ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال ، آج(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

تالا بندی کا اعلان کردیا تفصیل کے مطابق تعلیمی بورڈ ملتان کے ملازمین نے مطالبات کی منظوری کیلئے جنرل سیکرٹری ملک نثار کی قیادت میں قلم چھوڑ ہڑتال کی ان کا کہنا تھا کہ فوری طور پر تمام ملازمین کی تنخواہیں ، پنشنز جاری کی جائیں اور مستقل چیئرمین بورڈ تعینات کیے جائیں ، انہوں نے کہا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو آج سے تالا بندی کی جائے گی اور مکمل ہڑتال ہوگی۔

ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر