سپیڈو بسوں میں ٹکٹ سسٹم شروع کرنیکافیصلہ ، مافر خوش

سپیڈو بسوں میں ٹکٹ سسٹم شروع کرنیکافیصلہ ، مافر خوش

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملتان میں سپیڈو بسوں میں سفر کیلئے کارڈ سسٹم کا تجربہ ناکام ہونے پر ٹکٹ سسٹم رائج کرنے کا فیصلہ ، اس ضمن میں پنجاب ماس ٹرانزٹ اٹھارٹی کے ذرائع کے مطابق ملتان کے مختلف روٹوں پر چلنے والی سپیڈو بسوں میں سفر کیلئے آج سے ٹکٹ سسٹم بھی رائج کیا جارہا ہے جس کا سٹاپ(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ٹو سٹاپ کرایہ 20روپے ہوگا تاہم کارڈ کے حامل افراد بھی سفر کرسکیں گے ۔ذرائع کے مطابق کارڈ سسٹم فلاپ ہونے پر سپیڈو بسوں میں ٹکٹ سسٹم شروع کیا جارہا ہے ۔

سپیڈو بس

مزید : ملتان صفحہ آخر