انٹرضمنی امتحان ‘ نقل لگانے پر امیدوار کیخلاف کاروائی شروع

انٹرضمنی امتحان ‘ نقل لگانے پر امیدوار کیخلاف کاروائی شروع

ملتان (خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے انٹرضمنی(پارٹ فرسٹ) سالانہ امتحان2018ء میں گورنمنٹ کالج میلسی کے سنٹر (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

میں ایک امیدوار نقل لگاتے ہوئے پکڑا گیا ،سنٹر سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ پر متعلقہ پولیس تھانہ میں مذکورہ امیدرار محمد کاشف رولنمبر335896کے خلاف ایف آئی آر اور بورڈ میں یو ایم سی کیس درج کرلیا گیا۔

کاروائی

مزید : ملتان صفحہ آخر