انیشا خان کا سٹیج ڈرامہ ’’جن سے پیار ہو ‘‘شروع

انیشا خان کا سٹیج ڈرامہ ’’جن سے پیار ہو ‘‘شروع

لاہور(فلم رپورٹر) سٹیج پرفارمر انیشا خان کا نیا سٹیج ڈرامہ ’’جن سے پیار ہو ‘‘شروع ہوگیا ڈائر یکٹر و رائٹرگوشی خان ہوں گے۔ راکسی تھیٹر میں شر وع ہونے والے ڈرامہ میں فلم سٹار ہما علی ،رینا ایرانی ،مشعل خان اور اکرام اداس سمیت دیگر فنکار بھی پرفار کر یں گے۔ انیشا خان نے کہا کہ اس ڈرامہ میں ایک منفر د انداز میں نظر آؤں گی جس کے لئے میں نے خصوصی ائٹم بھی تیارکیاہے جو ڈرامہ شائقین کو مدتوں یاد رہے گی۔

مزید : کلچر