انچارج ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ سمیع ساہی کے والد انتقال کرگئے

انچارج ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ سمیع ساہی کے والد انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٖڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)انچارج ڈسٹرکٹ سیکورٹی برانچ سمیع ساہی کے والد انتقال کرگئے جن کی نمازجنازہ ٹاؤن ہال میں اداکی گئی ۔ نمازجنازہ میں سرکاری افسران ، پولیس افسران واہلکاران ،معززین علاقہ ، رشتہ داروں ، دوستوں اورصحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعدمیں مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ۔