حاجی جہان بادشاہ کے چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

حاجی جہان بادشاہ کے چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کونسل مالاکنڈکے ممبرحاجی جہان بادشاہ کے چچی بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں میخ بندمیں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر