ماسٹر سلیمان شاہ آف ڈاگ بہسود کی رسم قل آج ہوگی

ماسٹر سلیمان شاہ آف ڈاگ بہسود کی رسم قل آج ہوگی

پبی ( نما ئندہ پاکستان) ماسٹر سلیمان شاہ آف ڈاگ بہسود کی رسم قل آج بروز منگل 6 نو مبر کو بعد از نماز مغرب ان کی آبا ئی گاؤں ڈاگ بہسود مسجد تا لاب تحصیل پبی میں ادا کی جا ئے گی مر حوم صو با ئی ڈائریکٹر ا ی پی آئی ڈاکٹر محمد اکرام شاہ کے والد بزر گوار ڈائریکٹر یٹ ایجو کیشن کے سابق سپر ٹنڈنٹ شمس الر حمن کے بھا ئی آر می پبلک سکول پشاور کے شہید طا لب علم علی عباس آسا مہ کے دادا واپڈا کے سا بق چیف انجینئر مظفر خان گور نمنٹ ہا ئی سکول ڈاگ بہسود کے پی ای ٹی طارق خان وٹرنری ڈاکٹر محمد ا سما عیل صد ف کے سسر اور وصال احمد بلا ل خان کے چچا تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر