سابق پی اے اسٹیشن ہیڈکوارٹر عبدالرحمان خان کی والدہ انتقال کرگئیں

سابق پی اے اسٹیشن ہیڈکوارٹر عبدالرحمان خان کی والدہ انتقال کرگئیں

ٖڈیرہ اسماعیل خان( بیورورپورٹ)سابق پی اے اسٹیشن ہیڈکوارٹر عبدالرحمان خان کی والدہ انتقال کرگئیں جن کے نمازجنازہ میں معززین علاقہ ، رشتہ داروں اوردوستوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعدمیں مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا ۔ مرحومہ کی وفات پر انجمن تاجران شرقی سرکلرروڈ کے صدر جمیل احمد ، عبدالقدوس اعوان ، محمدریحان ، رمضان سیماب ، حاجی زبیر بلوچ اورذیشان کٹی خیل نے پی اے عبدالرحمان سے اظہارتعزیت کیا ہے اورمرحومہ کی مغفرت کے لیے دعاکی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر