مولانا سمیع الحق شہید کی رسم قل میں عبدالرحیم حقانی کی شرکت

مولانا سمیع الحق شہید کی رسم قل میں عبدالرحیم حقانی کی شرکت

تیمرگرہ ( بیو رورپورٹ )دیرلوئیر سے عبدالرحیم حقانی کی قیادت میں وفد کی اکوڑہ خٹک آمد ، مولانا سمیع الحق شہیدکی رسم قل میں شرکت کی ،اس حوالے سے ممتاز دانشور اور مصنف مولانا عبدالرحیم حقانی کی قیادت میں نمایندہ وفد نے نو شہرہ میں دارلعلوم حقانیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مولاناسمیع الحق کی کی رسم قل میں شرکت کی ،اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے عبدالرحیم حقانی نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کی ملی ،مذہبی ، تصینفی ا ور تدریسی خدمات کو ہمیشہ یاد ر کھا جائیگا ، مولانا سمیع الحق کی شہادت گہرے بین الاقومی سازش کا حصہ ہے حکومت فی الفور مولانا سمیع الحق شہید کے قاتلوں کو گرفتارکرکے قرار واقعی سزا دے۔۔

مزید : پشاورصفحہ آخر