گلشن راوی ،12سالہ طا لبعلم پر اسرا ر طو ر پر لا پتہ

گلشن راوی ،12سالہ طا لبعلم پر اسرا ر طو ر پر لا پتہ

لاہور (کر ائم ر پو رٹر )گلشن راوی کے علاقہ میں چا ر روز قبل 12سالہ طا لبعلم پر اسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔ پو لیس نے واقعہ کی ایف آئی ار در ج کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ گلشن راوی تو حید پا ر ک کا ر ہا ئشی مقصود اختر جس نے مقامی علاقہ میں جنر ل سٹور بنا ر کھا ہے ۔ مقصود کا کہنا ہے کہ 2نو مبر کو صبح اسکا 12سالہ بیٹا عبد لبا سط جو 7کلا س میں مقامی سکو ل میں تعلیم حا صل کرتا تھا گھر سے با ہر کھیلنے گیا اور لا پتہ ہو گیا ۔ جس کی مقامی تھا نہ میں ر پو رٹ در ج کروا ئی اورقر یبی عزیزوں سمیت د یگر ر شتہ دارو ں سے بھی اسکے با رے میں پو چھا لیکن کا میا بی نہ ملی ، جس پر گزشتہ روز پو لیس نے مقد مہ نمبر 920/18نا معلوم افرا د کے خلا ف در ج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

،مغوی کے والد نے بتا یا کہ ان کی کسی کے ساتھ کو ئی د شمنی نہیں ہے ۔ پو لیس حکام سے اپیل ہے کہ ان کے بچے کو بازیا ب کروایا جا ئے ۔

Bac

مزید : علاقائی