وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام مشاورتی حج ورکشاپ آج پشاور میں ہو گی

وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام مشاورتی حج ورکشاپ آج پشاور میں ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی 2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام پشاور میں مشاورتی حج ورکشاپ آج ہو گی،ڈائریکٹر حج شکیل سیٹھی میزبان ہوں گے،وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری مہمان خصوصی ہوں گے،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش سمیت ہوپ کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ ،سینئر وائس چےئرمین ندیم اقبال ،کے پی کے زون کے چےئرمین کامران زیب کے علاوہ سابق چےئرمین حاجی ثناء اللہ ،مسعود شنواری،واحد اللہ،فیصل صبوری،جاوید اختر بھی شریک ہوں گے ،حج2018ء کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام تجاویز پیش کریں گے ۔
مشاورتی حج ورکشاپ

مزید :

صفحہ آخر -