ہوپ پاکستان کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس آج پشاور میں طلب

ہوپ پاکستان کی مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس آج پشاور میں طلب

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے مرکزی چےئرمین وحید اقبال بٹ نے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کا ہنگامی اجلاس آج سہ پہر پشاور میں طلب کر لیا،غیر معمولی اجلاس میں سینئر وائس چےئرمین ندیم اقبال سمیت ملک بھر کے زونل چےئرمین شریک ہوں گے،اجلاس میں حج پالیسی 2019ء کے لیے تجاویز سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔

اجلاس

مزید : صفحہ آخر