ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن الیکشن کیلئے جوڑ توڑ شروع

ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن الیکشن کیلئے جوڑ توڑ شروع

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے 15دسمبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے جوڑ توڑ شروع ہو گیا ،رجسٹرڈ ممبران کو سخت مشکلات کا سامنا،خدمت گروپ،فےئر اینڈ لائل گروپ،پروفیشنل گروپ،فرینڈز گروپ،بزنس گروپ،پاک بزنس گروپ،امن گروپ،انصاف گروپ،مجاہد گروپ،یونٹی گروپ کے ممبران کی حمایت کے لیے مختلف دھڑے میدان میں آ گئے ہیں۔

جوڑ توڑ

مزید : صفحہ آخر