چینی صدرنے عمران خان کا عالمی رہنماؤں سے تعارف کرایا

چینی صدرنے عمران خان کا عالمی رہنماؤں سے تعارف کرایا

شنگھائی(آن لائن)چینی صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم عمران خان کاعالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں عالمی رہنماؤں سے تعارف کرایااور عمران خان نے رہنماؤں سے شیک ہینڈکیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیر اؑ عظم عمران خان شنگھائی میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کے لئے پہنچے توچینی صدر شی جن پنگ نے عمران خان کا استقبال کیااور پھر عمران خان کو ساتھ لے کر تمام عالمی رہنماؤں سے تعارف کرایاجس پر عمران خان نے بھی ہنستے مسکراتے ہوئے تمام رہنماؤں سے ہاتھ ملایااور ان سے خیریت دریافت کیاور جب عمران خان نے کانفرنس سے خطاب کیا تو چین میں ریڈیو پر خطاب کو بھی سنایا گیا ۔

چینی صدر

مزید : صفحہ اول