ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے سامنے سے مویشیوں کو ہٹانے کی ہدایت

ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے سامنے سے مویشیوں کو ہٹانے کی ہدایت

لاہور(جنرل رپورٹر،اپنے نمائندے سے) ڈی سی لاہور صالحہ سعید نے خبر کا نوٹس لیتے ہوئے اے سی شالیمار کو ہدایت کہ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے سامنے سے مویشیوں کو ہٹایا جائے ڈی سی لاہور کی اس ہدایت کے بعد اے سی شالیمار نے کارروائی کرتے ہوئے ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے باہر سے مویشیوں کو ہٹا دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1