پی ایم ایس افسران کے تحفظات پر احتجاج چھٹے روز میں داخل

پی ایم ایس افسران کے تحفظات پر احتجاج چھٹے روز میں داخل

لاہور(اپنے نمائندے سے) پی ایم ایس افسران کے تحفظات پر احتجاج چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جمعہ کو دوبارہ 5 منٹ کا خاموش احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ایم ایس ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سول سروس ریفارمز میں پی ایم ایس کی عدم نمائندگی پر تحفظات ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1