ریونیو اتھارٹی نے فرحان ستار کو ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹر کا اضافی چارج دیدیا

ریونیو اتھارٹی نے فرحان ستار کو ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹر کا اضافی چارج دیدیا

لاہور(سٹی رپورٹر )پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ایڈیشنل کمشنر انفورسمنٹ فور فرحان ستار کو ایڈیشنل کمشنر ہیڈ کوارٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1