سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب کا مولانا حامد الحق سے اظہار تعزیت

سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب کا مولانا حامد الحق سے اظہار تعزیت

اٹک (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے اکوڑہ خٹک میں مولانا حامد الحق حقانی سے ان کے والد حضرت مولانا سمیع الحق کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ضلعی صدر محمد سلیم شہزاد ، چیئرمین ایم سی اٹک شیخ ناصر محمود ، شیخ اجمل محمود ، شیخ سہیل امین ، ڈاکٹر عارف محمود ، ضلعی سیکرٹری اطلاعات میاں راشد مشتاق بھی موجود تھے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر