جلوس علم و مجلس عزان

جلوس علم و مجلس عزان

راولپنڈی (سٹی رپورٹر)پیر سید غلام حسین شاہ کاظمی ،پیر سید زوار سجاد حسین شاہ کاظمی المعروف پیر شانی شاہ کے زیر اہتمام سالانہ جلوس علم و مجلس عزا ن8,9نومبر بروز جمعرات و جمعہ امام بارگاہ قصر عباس ؑ دربار عالیہ باوا نانگا سنگلاں والی سرکار ڈھوک چوہدریاں چکلالہ سکیم نمبر3میں منعقد ہوگی ۔8نومبر کو جلوس جبکہ 9نومبر کو مجلس عزا منعقد ہوگی جس سے سید مشتاق حسین شاہ ،علامہ جعفر جتوئی،ذریت عمران شیرازی،ذاکر منتظر مہدی،سید عمران کاظمی ودیگر ملک کے نامور علماء و ذاکرین ذکر محمد ؐ و آل محمد ؐ بیان کریں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر