محکمہ تعلیم میں تبادلوں و تقرریوں پر پابندی عائد

محکمہ تعلیم میں تبادلوں و تقرریوں پر پابندی عائد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم حکومت سندھ نے اساتذہ کے تبادلوں و تقرریوں پر پابندی عائد کردی ہے،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق موجودہ تعلیمی سال کے اختتام تک کسی بھی استاد کے تبادلے پر پابندی ہوگی۔تبادلے کے علاوہ بائیومیٹرک کی تبدیلی پر بھی پابندی ہوگی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر