والٹن روڈ پرمین پائپ لائن کی مرمت کیلئے 8 نومبر کو گیس بند رہے گی

والٹن روڈ پرمین پائپ لائن کی مرمت کیلئے 8 نومبر کو گیس بند رہے گی

لاہور(جنرل رپورٹر) والٹن روڈ پر چار انچ قطر کی مین پائپ لائن کی مرمت کا معاملہ محکمہ سوئی گیس نے لاہور کے مخصوص علاقوں میں بڑا شٹ ڈاون کرنے کی تیاری کر لی۔ گیس کا شٹ ڈاون جمعرات 8 نومبر صبح دس بجے سے 9 نومبر صبح دس بجے تک ہوگا۔ شٹ ڈاون کے علاقوں میں والٹن ڈیفنس اور گرد ونواہ شامل ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4