ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (پیر)کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
نومبر 06 منگل۔ ۔ دوستوں کے ساتھ غلط فہمی پیدا ہونے کا خدشہ ہے لہٰذا آپ حاضر دماغی اور دانشمندی سے کام لیں۔ خود اعتمادی میں اضافہ ہو سکے گا۔
برج ثور
نومبر 06 منگل۔ ۔ ۔ شاپنگ وغیرہ کرنا بہتر رہے گا۔ نیا کام شروع کرنا بھی مثبت ہوگا۔ شریک کار کے ساتھ اُلجھنے کی کوشش نہ کریں۔ مصروفیت میں اضافہ ہوگا۔
برج جوزا
نومبر 06 منگل۔ ۔ ۔ آمدن میں اضافے کے ساتھ ساتھ اخراجات بھی عروج پر ہونگے۔ فریق ثانی کا تعاون ماحول کو سازگار بنائے گا۔
برج سرطان
نومبر 06 منگل۔ ۔ کسی ساتھی یا شریک کار کا مشورہ سن لینے میں کوئی مذائقہ نہیں ہے۔ ماتحت عملے سے ہوشیار رہیں آپ رومانوی امور سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔
برج اسد
نومبر 06 منگل۔ ۔ نئے لوگوں سے ملاقات ہو سکے گی۔ کسی تقریب میں شرکت کا موقع ملے گا۔ نیا کام شروع کرنا مبارک ثابت ہو گا ۔ دوسروں کے ساتھ گفتگو کرتے وقت محتاط رہیں۔
برج سنبلہ
نومبر 06 منگل۔ ۔ کسی سماجی پروگرام کا انتظام کر سکیں گے۔ مستقبل کے متعلق ٹھوس منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ بچوں کے تعلیمی امور توجہ طلب ہونگے۔
برج میزان
نومبر 06 منگل۔ ۔ ۔ ملازمت اور صحت اور رومانوی معاملات میں کامیابی نصیب ہوگی۔ خریداری کا موقع ملے گا۔ سنجیدگی اختیا کریں اور معاملات کو ذاتی دلچسپی سے حل کریں۔
برج عقرب
نومبر 06 منگل۔ ۔ ۔ فریقین کے مابین گزشتہ پیدا شدہ شکوک کا ازالہ ہو سکے گا۔ دوسروں کے ساتھ گفتگو کرتے وقت محتاط رویہ اختیار کریں۔
برج قوس
نومبر 06 منگل۔ ۔ ۔ شریک حیات کی بے جا خواہشات کے باعث کشیدگی ہو سکتی ہے۔ معاملات غلط فہمی کا شکار رہیںسوچ مثبت رہے گی۔عزت و توقیر میں اضافہ ہو سکے گا۔
برج جدی
نومبر 06 منگل۔ ۔ اہم کاروباری معاہدے طے ہو سکیں گے جو منافع بخش رہیں گے۔ غلط فہمیاں دور ہونگی۔ پیار محبت کی فضا قائم ہو گی۔قسمت کا ساتھ رہے گا۔
برج دلو
نومبر 06 منگل۔ ۔ ۔ بیرون ملک سفرکے سلسلے میں آسانیاں ملیں گی۔ شریک حیات سے اختلاف رائے ‘ بدمزگی سے گھر کا سکون بربادہو سکتا ہے۔
برج حوت
نومبر 06 منگل۔ ۔ ۔ سرمایہ کاری کرتے وقت محتاط رہیں ورنہ مالی نقصان ہو سکتا ہے۔ عزیز و اقارب کے ساتھ محبت بڑھے گی۔ عشق کے امور میں بہتری اور درپیش مسائل کا خاتمہ ہوگا۔