وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس 3 بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا،وزیراعظم کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، مسلح افواج کے سربراہان بھی قومی سلامی کمیٹی کے اجلاس میں شریک ہوں گے ،
دفاع،خارجہ، خزانہ، اطلاعات کے وزرا اوروزیرمملکت برائے داخلہ بھی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔