ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،3 دہشت گرد گرفتار

ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،3 دہشت گرد گرفتار
ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ،3 دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
دہشتگردوں کے قبضے سے عبادت گاہوں کے نقشے ، دستی بم ودیگراسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔
حکام سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگرد عبادت گاہوں کونشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔