وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان دورہ چین پر قوم کواعتماد میں لیں گے،وزیراعظم چین سے ہونے والے معاہدوں سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم احتجاج اوراس سے ہونے والے نقصانات پربھی بات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب کی ریکارڈنگ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعدہوگیَََََََ۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد