بھارت نے پاکستان کوکتے کے کاٹے کی ویکسین کی فراہمی روک دی

بھارت نے پاکستان کوکتے کے کاٹے کی ویکسین کی فراہمی روک دی
بھارت نے پاکستان کوکتے کے کاٹے کی ویکسین کی فراہمی روک دی

  

کراچی(ویب ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی کے سبب بھارت سے کتے کے کاٹے کی ویکسین کی فراہمی رک گئی، جس کی وجہ سےکتے کے کاٹے سیکڑوں مریضوں کو اب ویکسین ملنا بھی دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ ریبیز فری پروگرام کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نسیم صلاح الدین کہتی ہیں کہ پڑوسی ملک نے سستی اینٹی ریبیز ویکسین اور امیونو گلوبو لن کی فراہمی سے انکار کر دیا ہے جبکہ یورپی ممالک سے ملنے والی ویکسین انتہائی مہنگی ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی