چینوٹ،ہیکر نے شہری کو 5 لاکھ 70 ہزار روپے سے محروم کردیا

چینوٹ،ہیکر نے شہری کو 5 لاکھ 70 ہزار روپے سے محروم کردیا
چینوٹ،ہیکر نے شہری کو 5 لاکھ 70 ہزار روپے سے محروم کردیا

  

چنیوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہیکر نے شہری کو زندگی بھرکی جمع پونجی سے محروم کردیا،چنیوٹ کے رہائشی عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہیکرنے بینک کے آفیشل نمبرسے کال کی اورمجھ سے پن کوڈودیگرمعلومات حاصل کیں،عبداللہ کا کہناتھا کہ ہیکر نے میرے اکاﺅنٹ سے 5 لاکھ 70 ہزار روپے نکلوا کر ذاتی اکاﺅنٹ میں ٹرانسفر کر لئے،عبداللہ نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بینک عملہ تعاون نہیں کررہا اور بات سننے کو تیار نہیں ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  کہوٹہ ریسرچ لیبارٹری کے ریٹائرڈسائنسدان کے بینک اکاﺅنٹس سے30 لاکھ روپے نکال لئے گئے تھے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /چنیوٹ