ڈکیتی، چوری کی واراداتیں، شہری لاکھوں روپے، طلائی زیورات سمیت قیمتی اشیاء سے محروم

ڈکیتی، چوری کی واراداتیں، شہری لاکھوں روپے، طلائی زیورات سمیت قیمتی اشیاء ...

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے، زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق ما ڈل ٹا ؤ ن میں سر فر ا زکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن،ملت پا ر ک میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،سبز ہ زار میں مجید کے گھر سے فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ65ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،نو اں کو ٹ میں مبشر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن و سا ما ن،نو لکھا میں ما جدکے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ70ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن،شا لیما ر میں لیا قت کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ50ہز ار روپے اور مو با ئل فو ن وقیمتی سا ما ن،با ٹا پو ر میں شر افت کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ ڈیفنس اے،ما ڈل ٹا ؤ ن اورکا ہنہ میں گاڑیاں اور،اکبر ی گیٹ،ریس کو رس،قلعہ گجر سنگھ،نو اب ٹا ؤ ن،ما ڈل ٹا ؤ ن،مز نگ،نشتر کا لو نی،مغل پو رہ اورمسلم ٹا ؤ ن میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

مزید : علاقائی