ناگن چورنگی پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکرایک شخص جاں بحق

ناگن چورنگی پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکرایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماری۔پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت فاروق بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔ٹرک ڈرائیور نے حادثے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی، پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔لاش کو کاروائی کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے