راجہ جنگ میں اپنے ہی ٹر یکٹر تلے آ کر ایک شخص جا ں بحق ہوگیا

راجہ جنگ میں اپنے ہی ٹر یکٹر تلے آ کر ایک شخص جا ں بحق ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ)راجہ جنگ کے نوا ح پکی حو یلی کے نز دیک اپنے ہی ٹر یکٹر تلے آ کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطا بق محمد اعظم را جہ جنگ کے نوا ح پکی حو یلی کے نز دیک اپنے ٹر یکٹر ٹرا لہ سے ریت اتا ر رہا تھا کہ اچا نک ٹرا لی کا پر یشر پا ئپ پھٹ جا نے سے ٹرا لی گر گئی اور محمد اعظم ٹرا لی کے نیچے آ جانے کے نتیجہ میں مو قع پر جا ں بحق ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -