پنجاب حکومت کالے ہرن کے شکار پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد یقینی بنائے، ہائیکورٹ

پنجاب حکومت کالے ہرن کے شکار پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد یقینی بنائے، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کالے ہرن کے شکار پر پابندی کے حکم پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم(بقیہ نمبر47صفحہ12پر)

دے دیا۔ فاضل جج نے سینئرقانون دان ڈاکٹرپرویز حسن کی سربراہی میں قائم عدالتی کمیشن کو بھی ہرچھ ماہ بعد اجلاس طلب کرکے کالے ہرن کے شکار پر پابندی پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کی ہدائت کی ہے۔فاضل جج نے قراردیا کہ جانوروں کا تحفظ نہ کرنا بینادی حقوق کی نفی ہے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ کالے ہرن کے شکار کے باعث یہ نسل معدام ہوتی جاری ہے۔
کالا ہرن شکار