جہان میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد عبداللہ کی خوشدامن، چوہدری کاشف محمود کی والدہ کی قل خوانی میں سیاسی، سماجی شخصیات کی شرکت، مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعائیں

  جہان میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد عبداللہ کی خوشدامن، چوہدری کاشف ...

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) جہان میڈیا گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عابد عبداللہ کی خوشدامن اور چوہدری کاشف محمود کی والدہ مرحومہ کی رسم قل خوانی اداکی گئی مرحومہ کے ایصال ثواب (بقیہ نمبر50صفحہ12پر)

، درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے قرآن خوانی اور دعا کی گئی مرحومہ عبدالرزاق (مرحوم) کی اہلیہ تھیں پروفیسر محمد سلیم نے ختم شریف پڑھا اور دعا کرائی، رسم قل میں ممتاز شخصیات نے شرکت کی اور عابد عبداللہ سے ان کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی وزیر خارجہ شاہ محمو د حسین قریشی، سابق وزیر اعظم سید یوسف رضاگیلانی، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری زین حسین قریشی، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی، سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ، کشمیر کمیٹی کے چئیرمین سید فخر امام، صوبائی وزیر منیجمنٹ اینڈ پرونشل ڈیپارٹمنٹ حسین جہانیا ں گردیزی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی رسم قل میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری محمد ندیم قریشی، وائس چانسلر(ایم این ایس) یونیورسٹی آف ایگریکلچر پروفیسر ڈاکٹر آصف علی، وائس چانسلر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر عامراعجاز، آل پاکستان آئل ملز ایسوسی ایشن (ایپوما) کے چیئرمین خواجہ محمد فاضل،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے چیئرمین خواجہ سلیمان صدیقی، چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر منور باس، زکریا یونیورسٹی کیرجسٹرار صہیب راشد خان،ڈاکٹر شہزاد خالد، چیف ایگزیکٹو آفیسرایجوکیشن اتھارٹی ریاض بلوچ، ریذیڈنٹ ایڈیٹر صف علی فرخ، روزنامہ پاکستان کے گروپ جوائنٹ ایڈیٹر شوکت اشفاق،مرزا ندیم، سٹیشن ہیڈ محمد ذیشان، میاں حامد، شاہ محمد، چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے چیئر مین شیخ احتشام الحق، میڈیکل سپریٹنڈنٹ نشتر ہسپتال ملتان ڈاکٹر شاہد محمود بخاری،تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ کے صدر چوہدری محمود علی، اسسٹنٹ رجسٹرار ایگری کلچر یونیورسٹی علی رضا سرگانہ، ترجمان ملتان پولیس فیاض حسین، تاجر رہنما خواجہ یاسر شفیق، مقامی صحافی کاشف رضا، حسن بخاری، ندیم قیصر، صدر ایمپلائز یونین ملتان بورڈ ملک نثار احمد، سینئر نائب صدر تاج محمد خان ملک ریاض احمد، اخبار فروش یونین ملتان کے صدر ملک نواز اتیرا، سرپرست اعلی شیخ صلاح الدین،اخبار فروش فیڈریشن کے ممبر ملک عرفان اتیرا، حاجی شہزاد، ناصر زیدی، محمد مظہر، توقیربخاری، عمران خان، عامر چوہدری، راؤ شفیق سمیت وکلا، ماہرین تعلیم، تاجروں، صحافیوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے بڑی تعداد نے شرکت کی

مزید : ملتان صفحہ آخر