ملک خالد نوید وارن کااین اے 174سے الیکشن لڑنے کا اعلان

ملک خالد نوید وارن کااین اے 174سے الیکشن لڑنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوچ شریف (اسپیشل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سردار ملک خالد وارن کے بیٹے سردار ملک خالد نوید وارن نے حلقہ این اے 174سے ایم این اے کا الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ان کے اعلان کے بعد ہلنے میں ہلچل مچ گئی سردار ملک(بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

نوید خالد وارن نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے سردار ملک خالد وارن اور نعیم خالد وارن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کی کہ حلقہ عوام پرزور حمایت اور اپیل پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے حلقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے انہوں نے کہا کہ حلقہ عوام ہمارے دلوں میں بستی ہے میری والد محترم سردار ملک خالد وارن نے ہمیشہ عوامی خدمت کے سفر کو جاری رکھیں ہوئے ہیں ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حلقہ کی عوام کی خدمت کو اپنا سیاسی محور بنایا ہوا ہے حلقہ میں عوام سے رابطے کا آغاز کر دیا ہے اور بھرپور پزیرائی ملی ہے عوام کے دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں اس موقع پر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع بہاولپور کے سینئر نائب صدر محمد اکمل کھاکھی سردار عامر خان بلوچ محمد شہزاد کھاکھی ایڈوکیٹ رجب گبول خالد بڈانی عدنان ارشد مدنی خان سردار سجاول خان بلوچ سردار فیض الحسن جتل نذیر احمد سعیدی ابوبکر خان رمضان حسین پنوار اللہ یار ماچھی جام مرید کھاکھی پرویز کھاکھی حاجی علی نواز کھاکھی محمد امین و دیگر معززین علاقہ موجود تھے۔
اعلان