انٹر نیشنل پلاسٹک سرجری اینڈ ہینڈ ی کیمپ کے دوران مختلف نوعیت کے آپریشن

  انٹر نیشنل پلاسٹک سرجری اینڈ ہینڈ ی کیمپ کے دوران مختلف نوعیت کے آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) پاک اٹالین ماڈرن برن یونٹ میں چھٹا انٹرنیشنل پلاسٹک سرجری اینڈ ہینڈ کیمپ کے دوران گزشتہ روز (منگل) کو مجموعی طور پر گیارہ مختلف نوعیت کے آپریشن کیئے گئے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

ہیں۔جس میں سے ہاتھ اور جلے ہوئے مریضوں کے تین تین۔ لقوے۔فریکچر۔کان کی بناوٹ اور ناک کی سرجری کے ایک ایک آپریشن کیئے ہیں۔جبکہ اسی دوران مزید پچاس مریضوں کو چیک کیا گیا ہے۔اور یہ کیمپ 10 نومبر تک جاری رہے گا۔