بلدیاتی اداروں کے ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے نہ کھولنے کانوٹس

  بلدیاتی اداروں کے ریسٹ ہاوسز عوام کیلئے نہ کھولنے کانوٹس

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)بلدیاتی اداروں کے ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے نہ کھولنے کا نوٹس لے لیاگیا۔پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کی جانب سے ریسٹ ہاؤسز عام عوام کیلئے نہ کھولنے کی شکایت کا نوٹس لے لیا ہے اور چیف(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

آفیسر ڈی جی خان، رحیم یارخان،راجن پور، مظفر گڑھ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، وہاڑی، چکوال، خوشاب، بھکر، اوکاڑہ کو ریسٹ ہاؤسز عوام کیلئے کھولنے کی ہدایت کردی ہے بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے تمام بلدیاتی اداروں کو ہدایت جاری کی تھیں کہ ریسٹ ہاؤسز کو اپ گریڈ کرکے عوام کیلئے کھو دیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر