اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنیکا حکم

  اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنیکا حکم

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) وزیراعظم کی جانب سے مہنگائی میں اضافے کا نوٹس لینے پر پنجاب حکومت نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کی میونسپل کارپوریشن اور ضلع کونسل کے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

ایڈمنسٹریٹر، چیف آفیسرز کو اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی حکومتی ہدایت پر عمل درآمد کروانے سے مشروط کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر