آزادی مارچ، حکومت پنجاب سے مزید پولیس نفری طلب، اسلام آباد میں امن کاٹاسک

آزادی مارچ، حکومت پنجاب سے مزید پولیس نفری طلب، اسلام آباد میں امن کاٹاسک

  



ملتان (وقا ئع نگار) )اسلام آباد پولیس نے آزادی مارچ دھرنا کے دوران سخت سکیورٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے گورنمنٹ پنجاب سے مزید نفری طلب کرلی ہے۔جس پر پنجاب پولیس نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے تھانوں سے چار چار کانسٹیبل اسلام آباد بھیجوا دیئے ہیں۔جو وہاں آزادی مارچ دھرنے دوران ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ واضح رہے ملتان سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع سے اسلام آباد(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

بھیجوائی جانے والی پولیس کی اضافی نفری دھرنا ختم ہونے تک وہیں اپنی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر