وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

  وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصل آباد میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کے علاقے میں خاتون پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آرپی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

نے واقعہ کی تحقیقات کاحکم ہوئے کہاکہ خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
رپورٹ طلب